International

ذاکر نائیک کی پاکستان کے سابق وزیر اعظم  نواز شریف سے ملاقات

ذاکر نائیک کی پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جاتی امراء میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ مختصر ملاقات کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امراإ سے واپس روانہ ہو گئے۔ ملاقات کے دوران مختلف موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نواز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی تھی۔ اُس مرتبہ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومتِ پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments