International

بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس آئندہ ہفتے چین کا دورہ کرینگے

بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس آئندہ ہفتے چین کا دورہ کرینگے

بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس اگلے ہفتےچین کا 3 روزہ سفارتی خیر سگالی دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق محمد یونس 26 تم 29 مارچ کے دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور پیکنگ یونیورسٹی سے اعزازی ڈگری بھی وصول کریں گے۔ سرمایہ کاری کے مواقع کے لیے محمد یونس متعدد چینی فرمز سے بھی ملاقات کریں گے۔ دورے کے دوران بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی بے پناہ آبادی پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ میڈیا سیکریٹری شفیق العالم کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments