ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے اسٹار لامان یمال نے لالیگا ٹائٹل جیتنے کے بعد فتح کا جشن مناتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر کے مداحوں کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں 18 سالہ لامان یمال کو اپنے فٹبال کلب بارسلونا کی فتح کا جشن منانے کے لیے کی گئی پریڈ کے دوران بس میں فلسطینی پرچم لہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مداحوں کی جانب سے ہسپانوی فٹبالر کی اس وائرل ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ان کے اس اقدام کی خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے اتوار کو اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو 0-2 سے شکست دے کر لالیگا کا 29 واں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے