پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے سلیکشن کے موضوع پر اپنا موقف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر شعیب ملک نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ سلیکشن کا موضوع ایک نہ ختم ہونے والا موضوع ہے۔ آپ اس پر جلد میرا موقف سنیں گے۔ ساتھ ہی شعیب ملک نے اسی پیغام پر ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’کرکٹ کا سیزن عروج پر ہے اور سلیکشن کا موضوع بھی۔‘
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی