Sports

سلطان آف جوہر کپ: پاکستان اور بھارت جونیئر ٹیموں کا میچ 3-3 گول سے برابر

سلطان آف جوہر کپ: پاکستان اور بھارت جونیئر ٹیموں کا میچ 3-3 گول سے برابر

ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں سلطان آف جوہر کپ کے لیے کھیلا گیا پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کے درمیان میچ 3، 3 گول سے برابر ہو گیا۔ پاکستان کی جانب سے 2 گول سفیان خان اور 1 گول حنان شاہد نے کیا۔ میچ سے آغاز سے قبل پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں نے قومی ترانے کے بعد روایتی انداز میں ہائی فائیو کیا اور تالی ماری۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments