International

سلواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئی، درجنوں مسافر زخمی

سلواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئی، درجنوں مسافر زخمی

یورپی ملک سلواکیہ میں 2 ٹرینوں میں تصادم ہوگیا، حادثے میں درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلواکیہ کے وزیرداخلہ میٹوس سٹواج نے ریل حادثے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے جن میں سے 11 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت براٹیسلاوا سے 20 کلومیٹر شمال مشرق میں پیش آیا۔ میٹوس سٹواج نے تصدیق کی ہے کہ حادثے میں فوری طور پر کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ قبل ازیں سلواکیہ میں گزشتہ ماہ ٹرینوں کے حادثے میں 91 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments