سکندر رضا نے زمبابوے کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات حاصل کر لیے۔ کرکٹر سکندر رضا کو تقریب میں ’اسپورٹس مین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس کے علاوہ انہیں ’اسپورٹس پرسن آف دی ایئر‘ کا دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرنے میں کامیابی ملی۔ زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر کی حالیہ کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اعزازات دیے گئے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے