Sports

شکست بعد انگلینڈ کو جرمانہ بھی ہو گیا

شکست بعد انگلینڈ کو جرمانہ بھی ہو گیا

کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے آئی سی سی نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کا جرمانہ عائد کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق انگلینڈ نے 12اوورز کم کرائے جس پر انگلش کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ساتھ ہی انگلینڈ کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 12پوائنٹس بھی کٹ گئے۔ نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ 253رنزسےجیت کر سیریز 1-1سے برابر کر دی ہے۔ اس تادیبی کارروائی کے بعد انگلینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اسٹینڈنگ میں 38 پوائنٹس پر ہے اور وہ 7 ویں نمبر پر رہے گی۔ یہ پابندی ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے اینڈی پائکرافٹ نے لگائی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments