پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ہمارا میچ ونر ہے، ابرار احمد ہر میچ میں اچھی بولنگ کررہے ہیں، تاہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کے لیے تیار ہیں۔ ادھر کپتان یو اے ای محمد وسیم کا کہنا ہے کہ بولرز کو کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے پاکستان کو کم اسکور تک محدود کیا۔ محمد وسیم نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے لیکن کھیل کر تجربہ حاصل کیا۔ ایونٹ میں آج افغانستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔
Source: Social media
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
میسی کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام قریب، 4 ستمبر کو آخری ہوم میچ ہونے کا امکان
فخر زمان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سنچری

گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی
سہ ملکی سیریز: پاکستان نے امارات کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا