شام میں ترکیے کے سفارت خانے نے 12 برس بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے میں شام کےلیے برہان کوراوغلو کو ناظم الامور مقرر کردیا گیا ہے۔ ترکیے نے سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے 2011ء میں مظاہرین کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن کیا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے نے شام میں خانہ جنگی کے بعد 2012ء میں اپنی سفارتی سرگرمیاں روک دی تھیں۔
Source: social Media
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع
موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
جاپان ائیرلائنز کے سسٹم پرسائبر حملے سے متعدد پروازیں متاثر ، سیکڑوں مسافر پریشان
غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق
گنجا اور نایاب عقاب 250 سال بعد امریکا کا قومی پرندہ قرار
آذر بائیجان کا طیارہ مبینہ طور پر میزائل کا نشانہ بنا، ذرائع