بردوان میں کمسن بچی کا جنسی استحصال
مغربی بردھمان کے درگا پور میں ایک بار پھر پڑوسی کی ہوس کا شکار بنی کمسن بچی۔ اس بار 10 سالہ بچی کو بند رکھ کر جنسی استحصال کرنے کے الزام میں ایک ضعیف شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعہ مغربی بردھمان کے درگا پور میں پیش آیا۔ بچی کی جانب سے اہل خانہ کو معاملے کی اطلاع دینے کے بعد ملزم کے خلاف تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی گئی، اور راتوں رات ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
بردوان میں کمسن بچی کا جنسی استحصال...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments