سابق پنچایت رکن کی شوہر کی گلا کٹی لاش دھان کے کھیت سے برآمد
عصمت دری اور قتل کے واقعے کے بعد گائگھاٹا میں ایک بار پھر پ±راسرار موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دھان کے کھیت سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔یہ واقعہ بدھ کی دوپہر گائگھاٹا تھانے کے تحت برنابیریا کے راج بنشی پاڑہ میں پیش آیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ کسی نے اس شخص کو قتل کرنے کے بعد لاش دھان کے کھیت میں پھینک دی۔اس معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔
سابق پنچایت رکن کی شوہر کی گلا کٹی لاش دھان کے کھیت سے برآمد...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments