Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سربیا، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر نے شکست تسلیم کر لی

Admin
By Admin
Oct 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

سربیا، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر نے شکست تسلیم کر لی
سربیا، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر نے شکست تسلیم کر لی — October 26, 2026
سربیا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات، ایگزٹ پولزکے نتائج کے بعد سابق صدر الیگزینڈر ووچچ نے طلبہ احتجاجی تحریک کے سامنے اپنی شکست تسلیم کرلی۔

اس کے ساتھ ہی اقتدار پر ان کی طویل گرفت ختم ہو گئی۔ بلغراد کی سڑ کوں پر جشن، شہریوں نے گاڑیوں کے ہارن بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

سربیا میں نئے سیاسی دور کا آغاز ہوگیا۔ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح تقریباً 70 فیصد رہی، جو 1992 میں یوگوسلاویہ ٹوٹنے کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

قبل از وقت انتخابات تقریباً دو سال سے جار ی طلبہ مظاہروں کے بعد ہوئے ہیں جو مبینہ بدعنوانی اور بڑھتی آمریت کے خلاف کیے جا رہے تھے۔

سربیا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات، ایگزٹ پولزکے نتائج کے بعد سابق صدر الیگزینڈر ووچچ نے طلبہ احتجاجی تحریک کے سامنے اپنی شکست تسلیم کرلی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn