Sports

ساجد خان نے ملتان میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

ساجد خان نے ملتان میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اسپن بولر ساجد خان نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ساجد خان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان اسٹیڈیم میں کسی بھی اسپنر کا یہ بہترین بولنگ اسپیل ہے۔ ساجد خان سے قبل ابرار احمد نے 2022ء میں انگلینڈ کے خلاف 114 رنز دے کر 7 آوٹ کیے تھے۔ واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments