Sports

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ایشیز سیریز کا ایک سال پہلے اعلان

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ایشیز سیریز کا ایک سال پہلے اعلان

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال پہلے ہی ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ سیزن 26-2025ء میں کرکٹ آسٹریلیا ایشیز سیریز کی میزبانی کرے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 21 نومبر 2025ء کو کھیلا جائے گا۔ برسبین میں دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے جبکہ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں 17 دسمبر 2025ء سے شروع ہو گا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن جبکہ نیو ایئر ٹیسٹ 3 جنوری 2026ء سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments