International

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق کا آغاز

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق کا آغاز

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق ’بلیو سورڈ 2025‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور چینی بحریہ کے درمیان تیسری بحری مشقوں ک آغاز ہوگیا ہے۔ اس بحری مشق کا مقصد دونوں ملکوں کی فورسز میں مہارت کا تبادلہ اور جنگی تیاریوں میں اضافہ ہے۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments