رائل چیلنجرز بنگلور نے راشیخ سلام اور بھونیشور کمار کی مہلک باؤلنگ اور اس کے بعد ویرات کوہلی کی مضبوط بلے بازی کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ بدھ کو ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری لکھنؤ کی ٹیم 20 اوورز میں 10 وکٹ پر 146 رنز ہی بنا سکی۔ جواب میں آر سی بی نے 15.1 اوور میں 5 وکٹ پر 149 رن بنائے اور میچ جیت لیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے