International

روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے: میکرون

روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے: میکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپی افواج یوکرین میں فرنٹ لائن پر نہیں ہوں گی، یورپی افواج کی یوکرین میں تعیناتی اس کی سلامتی کی ضمانت کے طورپرہوگی۔ میکرون نے مزید کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کو نیا ٹیرف نافذ نہ کرنے کیلئے قائل کروں گا، یورپی مصنوعات پر امریکی محصولات کا منصوبہ ناقابل فہم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی چیفس آف اسٹاف اگلے ہفتے پیرس میں فرانسیسی صدر سے ملاقات کریں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments