روسی عدالت نے امریکی شہری کو یوکرین کے لیے جنگ لڑنے کے جرم میں سزا سنا دی۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق 72 سالہ اسٹیفن ہوبارڈ کو 6 سال اور 10 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ امریکی شہری کو یوکرین کےلیے کرائے کے فوجی کے طور پر لڑنے کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ اسٹیفن ہوبارڈ پر روس کے خلاف مالی معاوضے لے کر لڑنے کا الزام تھا، اس نے گزشتہ ماہ جرم قبول کرلیا تھا۔ روسی پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا تھا کہ اسٹیفن ہوبارڈ نے تقریباً 1ہزار ڈالر ماہانہ لے کر روس کے خلاف لڑائی کی۔ اسٹیفن ہوبارڈ کو اپریل 2022 میں روسی فوج نے حراست میں لیا تھا۔
Source: Social Media
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں مہاجر کیمپوں پر دھاوے درجنوں فلسطینی گرفتار
ٹیکساس کے سیلاب میں 111 افراد جان سے گئے، 161 لاپتہ
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
عالمی فوجداری عدالت سے رہنماؤں کے وارنٹ مسترد، وارنٹ احمقانہ ہیں: ترجمان طالبان
’سجا سنورہ مُردہ مائیکرو فون پکڑے سوگواروں سے مخاطب‘:واقعہ کیا ہے؟

سعودی ولی عہد سے جدہ میں ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
غزہ میں جنگ بندی تجویز ناکام ہوئی تو اسرائیل کیخلاف مزید کارروائی کریں گے، برطانیہ