International

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیلی افواج نے غزہ میں اسکول کی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قابض افواج نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں واقع گھر کو نشانہ بنایا جس سے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج کے مختلف حملوں میں الشافی اسکول نشانہ بنایا جس میں کم از کم 5 جبکہ المواصی پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 7فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اس جنگ میں اب تک 57 ہزار 268 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اسکے علاوہ 1 لاکھ 35 ہزار 625 افراد اس جنگ میں زخمی ہوئے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments