فرنچ اوپن ٹینس میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل روس کی میرا آندریوا نے جیت لیا۔ اُنہوں نے فائنل میں پولینڈ کی مایا چولنسکا کو باآسانی مات دی۔ وہ 36 برس بعد فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر خاتون کھلاڑی ہیں۔ پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ میں ہفتے کو ویمن ایونٹ کا فائنل روس کی میرا آندریوا اور پولینڈ کی مایا چولنسکا کے درمیان کھیلا گیا جو یکطرفہ رہا۔ روسی کھلاڑی نے حریف کی ایک نہ چلنے دی، انہوں نے پہلا سیٹ 3 گیم ڈراپ کرکے 3-6 سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں اُنہوں نے مزید بہتر کھیل پیش کیا اور صرف 2 گیم ڈراپ کر کے 2-6 کے اسکور کے ساتھ سیٹ اور فائنل دونوں جیت لیا۔ 19 سالہ آندریوا پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئیں جبکہ 36 برس بعد وہ فرنچ اوپن کا ویمن ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی بھی بن گئیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے