Sports

رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کردیا

رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کردیا

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ رونالڈو نے ورلڈ کپ کوالیفائرز میں ہنگری کے خلاف گیند کو جال میں پہنچایا۔ وہ اس گول کے ساتھ ہی کوالیفائرز میں سب سے زیادہ 39 گول کرنے والے گوئٹے مالا کے کارلوس رییز کا ریکارڈ برابر میں کامیاب ہوگئے۔ رونالڈو کے انٹرنیشنل گولز کی تعداد بھی 141 ہوگئی ہے، جو ایک ریکارڈ ہے، یوئیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پرتگال نے ہنگری اور فرانس نے آئس لینڈ کو مات دی ہے۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments