کرسٹیانو رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار، مسلسل تیسرے سال گلوب سوکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے پہلی مرتبہ متعارف کرایا جانے والا رونالڈو گلوب اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا۔ اسپین اور بارسلونا فٹ بال کلب کے فٹ بالر یمین جمال تقریب میں تین ایوارڈز لے اُڑے۔ اُنہیں لالیگا کا بہترین انڈر 23 فٹ بالر، بہترین فارورڈ اور میراڈونا ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی