رنجی ٹرافی مقابلے میں جموں کشمیر کی ٹیم نے تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹیم نے پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کی۔ مغربی بنگال کے کلیانی میں کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلے میں جموں کشمیر نے مغربی بنگال کو چھ وکٹوں سے زیر کیااور اپنی پہلی رنجی ٹرافی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ ونشج شرما نے وننگ شارٹ لگایا۔ گریلو کرکٹ میں جموں کشمیر کی ٹیم نےنئی عبارت لکھی ۔ ٹیم نے رانجی ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔جموں کشمیر نے سیمی فائنل میں ستاروں سے سجی مغربی بنگال کو شکست دے کر یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔ جموں کشمیر نے 126 رنز کا ہدف چوتھی باری میں4 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا اس طرح اس نے حریف پر 6 وکٹوں کے ساتھ حاصل کر لیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی