واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی اداروں کی ادائیگیاں روکنے کے فیصلے پر سُبکی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ادائیگیاں روکنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف حکم جاری کیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ پانچ چار کی برتری سے سنایا اور واشنگٹن کے ڈسٹرکٹ جج امیر علی کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے میں امریکی حکومت کو غیر ملکی امدادی اداروں کے ٹھیکیداروں اور ماضی میں کیے گئے کاموں کے لیے تقریباً 2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگیوں کا حکم دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وہ منصوبے ہیں جو یو ایس ایڈ اور وزراتِ خارجہ نے شروع کیے تھے۔
Source: social media
پشاور دھماکے میں کالعدم لشکرِ اسلام کے بانی مفتی منیر شاکر ہلاک، ’دولتِ اسلامیہ کی طرف سے دھمکیاں دی جا رہی تھیں‘: پولیس
امریکا کے یمن پر فضائی حملے، 31 افراد ہلاک، ایران کو بھی وارننگ
امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 9 افراد جاں بحق
روس یوکرین جنگ کا 24 گھنٹے میں خاتمہ؛ ٹرمپ نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا
سربیا میں لاکھوں طلبہ صدر الیگزینڈر ووچک کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، ٹرانسپورٹ بند
اس بار رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا یا 30 کا، ماہرین فلکیات کیا کہتے ہیں؟
احرام کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانا: ماحول دوست حج کا فروغ
بلوچستان: نوشکی میں بم دھماکہ، پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک، 32 زخمی
’شادی کرو ورنہ نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا‘، چینی کمپنی کی ملازمین کو دھمکی
یہ آخری تنبیہ ہے ، آپ کو غزہ سے جانا ہو گا : ٹرمپ کا حماس کی قیادت پر زور
اسرائیل نے حماس کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا
روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے: میکرون
ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی اداروں کی ادائیگیاں روکنے کے فیصلے پر سُبکی کا سامنا
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری