Sports

آر سی بی نے ممبئی کو 18 رنز سے شکست دی، شیرفین ردرفورڈ کی محنت رائیگاں گئی

آر سی بی نے ممبئی کو 18 رنز سے شکست دی، شیرفین ردرفورڈ کی محنت رائیگاں گئی

رائل چیلنجرز بنگلور نے ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ اتوار کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آر سی بی نے فل سالٹ، رجت پاٹیدار اور ویرات کوہلی کی نصف سنچریوں کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ پر 240 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی انڈینز مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں پر 222 رنز ہی بنا سکی اور میچ ہار گئی۔ ان کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نے ناقابل شکست 71 رنز کی اننگز کھیلی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments