National

راجستھان سے 109 لوگوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا

راجستھان سے 109 لوگوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا

جے پور، 27 اپریل :جموں و کشمیر کے پہلگام میں خوفناک دہشت گردانہ حملے کے بعد اب تک پاکستانی ویزا پر آئے 109 لوگوں کو راجستھان سے واپس پاکستان بھیجا جاچکا ہے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر سے موصولہ اطلاع کے مطابق جموں کشمیر کے پہلگام میں خوفناک دہشت گردانہ حملے کے بعد مرکزی حکومت کے پاکستان کے ویزا پر آنے والے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کے فیصلے کے بعد اب تک راجستھان سے 109 لوگوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا ہے۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments