پی ایس جی نے انٹر میلان کو 0۔5 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، پیرس میں پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں تبدیل ہوگیا۔ پیرس میں کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پی ایس جی کی ٹیم انٹر میلان پر قابض رہی اور فائنل مقابلہ یک طرفہ رہا۔ پی ایس جی پہلی مرتبہ چیمپئنز لیگ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے، کی جانب سے ڈوئے نے 2 گول کیے۔ دوسری جانب پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں تبدیل ہوگیا، فٹبال کے مداحوں کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران کئی گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔ انٹرمیلان کے خلاف پی ایس جی میچ پیرس میں کئی مقامات پر لائیو دکھایا گیا تھا، انٹرمیلان کے خلاف فتح کا جشن منانے کے لیے ہزاروں افراد پیرس کے اہم مقامات پر امڈ آئے تھے۔ پیرس میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا اور اس دوران 81 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا۔
Source: social media
ممبئی انڈینس گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر دوسرے کوالیفائر میں پہنچی
بابراعظم کی بیچ سڑک پر مداحوں سے تلخ کلامی، ویڈیو وائرل
پیرس، پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل
بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، کوشش ہوتی ہے کم رنز دیں،پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف
دوسرا ٹی 20، بنگلادیش کو 57 رنز سے شکست، میچ اور سیریز پاکستان کے نام
کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹے پر سوشل میڈیا اور اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

انگلینڈ نے عالمی ریکارڈ بنایا، ون ڈے کرکٹ میں ایسا کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ، پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا