کرسٹیانو رونالڈو نے بیٹے پر سوشل میڈیا اور اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ معروف فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے جدید دور کی ڈیجیٹل زندگی سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اپنے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کو سوشل میڈیا استعمال کرنے یا اسمارٹ فون رکھنے کی اجازت نہیں دی۔ رونالڈو نے ترقی، نظم و ضبط اور تعلیم پر زور دیتے ہوئے بیٹے کو ورچوئل دنیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رونالڈو کا کہنا ہے کہ میں اپنے بیٹے کی شخصی نشوونما، تعلیم اور نظم و ضبط کو ہر حال میں مقدم رکھتا ہوں اور نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا سوشل میڈیا جیسی غیر ضروری توجہ بٹانے والی سرگرمیوں کا شکار ہو۔ 2020ء میں رونالڈو جونیئر نے خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا تھا، جو مختصر وقت میں 10 لاکھ سے زائد فالوورز حاصل کر گیا تھا۔ تاہم، جیسے ہی رونالڈو کو اس بات کا علم ہوا، انہوں نے فوری مداخلت کرتے ہوئے اکاؤنٹ بند کروا دیا۔ رونالڈو جونیئر حال ہی میں پرتگال کی انڈر-15 ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا ہے، 14 سالہ نوجوان سعودی عرب کے کلب النصر میں اپنے والد کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
Source: social media
ممبئی انڈینس گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر دوسرے کوالیفائر میں پہنچی
بابراعظم کی بیچ سڑک پر مداحوں سے تلخ کلامی، ویڈیو وائرل
پیرس، پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل
بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، کوشش ہوتی ہے کم رنز دیں،پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف
دوسرا ٹی 20، بنگلادیش کو 57 رنز سے شکست، میچ اور سیریز پاکستان کے نام
کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹے پر سوشل میڈیا اور اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

انگلینڈ نے عالمی ریکارڈ بنایا، ون ڈے کرکٹ میں ایسا کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ، پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا