آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ی کی وجہ آئندہ بھرپور ٹیسٹ سیزن کو قرار دے دیا۔ پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے نہ جانا بڑی بدقسمتی ہے، بہتر بھی محسوس کر رہا تھا لیکن یہ سیٹ بیک ہو گیا، میں چند ہفتے آرام کروں گا اور دوبارہ کمر کا اسکین کراؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آسٹریلیا ٹیم کے میچز اچھے نہیں رہے، کھلاڑی بگ بیش لیگ کے بڑے مقابلوں کے بعد یہ میچز کھیل رہے تھے کچھ انجری سے واپس آئے ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، میری کچھ کھلاڑیوں سے بات ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ پیٹ کمنز کی جگہ بین ڈارشیوس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی