پنجاب کنگز نے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی سپر کنگز نے 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 209 رن بنائے۔ پنجاب نے جواب میں 18.4 اوور میں پانچ وکٹ پر 210 رن بنا کر میچ جیت لیا۔ شریاس آئیر کی ففٹی اور پریانش آریہ کی جارحانہ شروعات نے ٹیم کو 5 وکٹوں سے فتح دلانے میں مدد کی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے