اوپنر کوپر کونولی کی شاندر بیٹنگ کی وجہ سے پنجاب کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ گجرات نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 162 رنز بنائے۔ جواب میں، ڈیبیو کرنے والے کونولی نے شاندار ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی، جس سے پنجاب کنگز کو 19.1 اوورز میں سات وکٹ پر 165 تک پہنچانے میں مدد ملی۔ پنجاب کنگز کی صورتحال ایک موقع پر نازک تھی لیکن کونولی نے اپنے اعصاب کو تھام لیا اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ اس طرح پنجاب نے آئی پی ایل 2026 سیزن کا آغاز جیت کے ساتھ کیا۔ اگر پنجاب یہ میچ جیتنے میں کامیاب ہو گیا تو زیادہ تر کریڈٹ کونولی کو جاتا ہے، جو آخر تک ڈٹے رہے۔ کونولی 44 گیندوں پر 72 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، انہوں نے پانچ چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔ پربھسمرن سنگھ نے بھی 37 رنز بنائے۔ گجرات کی جانب سے پرسید کرشنا نے تین جبکہ ربادا، اشوک، راشد اور واشنگٹن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے