نئی دہلی کی میٹرو میں ایک خاتون کی مبینہ طور پر تصاویر لینے کے الزام پر بھارتی سیکیورٹی ایجنسی سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکار کی مسافروں نے پٹائی لگادی۔
میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ گزشتہ رات ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ سی آئی ایس ایف اہلکار نے میٹرو کوچ کے اندر اس کی تصاویر بنائی ہیں، خاتون نے اہلکار سے اس بارے میں سوال کیا، تاہم اہلکار نے تصاویر بنانے سے انکار کردیا۔
بعد ازاں بعض مسافروں نے اہلکار کے موبائل فون کی گیلری میں خاتون کی مبینہ تصاویر دیکھیں، جس کے بعد دیگر مسافر بھی احتجاج میں شامل ہوگئے۔ مسافروں نے اہلکار سے تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا، صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب اہلکار نے مبینہ طور پر میٹرو کوچ سے نکلنے کی کوشش کی۔ اس دوران مسافروں نے اسے روک لیا، جس کے بعد کوچ کے اندر ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔
کئی مسافروں نے الزام عائد کیا کہ جھگڑے کے دوران سی آئی ایس ایف اہلکار نے اپنی سروس پستول نکال کر ان کی جانب تان دی اور اس کے بعد پلیٹ فارم پر اتر گیا۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے اور واقعے کی محکمانہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
پولیس نے خاتون اور دیگر مسافروں کی جانب سے اہلکار پر بغیر اجازت تصاویر بنانے کے الزامات سے سی آئی ایس ایف حکام کو آگاہ کردیا۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments