ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئرز کی ناقص پرفارمنس کے بعد کھلاڑیوں پر ممکنہ جرمانے کے فیصلے کے بعد پاکستانی نژاد سابق آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا ردِ عمل آگیا۔ اپنے بیان میں عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد جرمانہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر ہنسی آرہی ہے، معلوم نہیں کیا سوچ کر فیصلہ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہارنے پر جرمانہ ہوا ہے، پاکستانی کھلاڑی جان بوجھ کر نہیں ہارے۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں پر جرمانے سے آئندہ جیتنے کی کیا گارنٹی ہے؟ پاکستانی کھلاڑیوں کو مزید پریشر میں ڈالا گیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں پر پورے ملک کی امیدوں کا پہلے ہی پریشر ہوتا ہے۔ سابق آسٹریلین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ڈرامہ لگتی ہے، ہمیشہ حیران کرتی ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی