سابق پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی بورڈ کا موقف ہوگا کہ اب پاک انڈیا سیریز بھی ہو ورنہ ورلڈکپ کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ کامران اکمل نے کہا کہ ذرائع مجھے بتارہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف یہ ہے کہ اب سیریز بھی ہو پھر ہم کھیلیں گے، وہ اس میٹنگ میں شرط ہے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ جو پاکستان کرکٹ بورڈ کو گرانٹ ہے اس پر بھی بات ہوگی، میٹنگ میں ان دوچیزوں پر بات ہوگی۔ کامران اکمل نے کہا کہ اگر آپ اس لیول پر جارہے ہیں کہ کہ نہیں ہونی چاہیے اور آپ اس چیز کو نہیں منتخب کررہے تو پھر کوئی آئی سی سی ایونٹ بھی نہ ہو ہمیں کوئی پرابلم نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ پی سی بی مطالبہ رکھے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ ہونے چاہئیں، پی سی بی کواپنی گرانٹ بڑھانے کےلیے مطالبہ کرنا چاہیے۔ کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان چھوٹی ٹیم نہیں آئی سی سی کے تمام بڑے ایونٹ جیت چکی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو جتنی گرانٹ ملنی چاہیے اتنی مل نہیں رہی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی