سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام نے کہا ہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے ہماری رضامندی مانگی تھی۔ ایک انٹرویو میں امین الاسلام نے بتایا کہ پاکستان کے فیصلے سے بنگلادیش اور پاکستان قریب آئے ہیں پاکستان نے ہمیں بہت سپورٹ کیا، پاکستان نے میٹنگ میں بتایا بنگلادیش نہ ہوا تو ہم نہیں کھیلیں گے جب پاکستان نے منع کیا تو سب کی توجہ ہم پر لگ گئی۔ سربراہ بنگلادیش بورڈ نے کہا کہ آئی سی سی نے مجھ سے رابطہ کر کے میٹنگ کےلیے مدعو کیا پاکستان نے میچ کھیلنے کے لیے ہماری رضامندی مانگی تھی، سب ہمارا فیصلہ سننا چاہتے تھے پاکستان کے فیصلے کو کائٹ ڈپلومیسی کا نام دیتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ میں اہمیت ہے آئی سی سی چاہتا ہے پانچوں بورڈ نمائندے پاک بھارت میچ دیکھیں اور آئی سی سی چاہتا ہے نمائندے پاک بھارت میچ دیکھنے کولمبو آئیں جس کا مقصد ہے پانچوں بورڈز کے نمائندے معاملات بہتر بنائیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے