International

پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ 7,500 روپے اضافے سے 429,862 روپے ہو گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ 7,500 روپے اضافے سے 429,862 روپے ہو گئی

پاکستان میں پیر کے روز سونے کی قیمت فی تولہ 7,400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اضافے رہا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت بڑھ کر فی تولہ 429,862 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 6,337 روپے اضافے کے بعد 368,530 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 74 ڈالر بڑھ کر 4,075 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے نرخوں کے مقابلے میں 20 ڈالر پریمیم کے ساتھ مقرر کی جاتی ہیں۔ چاندی کی قیمت بھی 115 روپے بڑھ کر فی تولہ 5,209 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام چاندی کی قیمت 98 روپے اضافے کے ساتھ 4,465 روپے تک پہنچ گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments