بنگلادیشی ہیڈ کوچ فل سمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے اسے کمزور حریف نہیں سمجھ سکتے۔ بنگلادیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے کہا کہ مستفیض الرحمان اہم کھلاڑی ہیں، بدقسمتی سے اس وقت ٹیم کا حصہ نہیں، ہمارے پاس اچھا کھیل پیش کرنے کا موقع ہے۔ فل سمنز نے کہا کہ سب کہہ رہے ہیں پاکستان فارم میں نہیں، مگر پاکستان کسی کو بھی ہرا سکتا ہے، پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں سے پاکستانی کنڈیشنز پر اعتماد حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ سینئرز کی غیرموجودگی میں نوجوانوں کو موقع ملتا ہے، نوجوان کھلاڑیوں میں سے بھی بہترین پلیئرز سامنے آتے ہیں۔ ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستان کے دورے میں کرکٹ سے اچھی یادیں وابستہ ہیں، اہم کھلاڑیوں کی کمی محسوس کریں گے، موجودہ اسکواڈ پر بھروسہ ہے۔ فل سمنز نے کہا کہ شان ٹیٹ کوچنگ اسٹاف کے لیے زبردست اضافہ ہیں، اس سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
Source: Social Media
رائل چیلنجرز بنگلورو جیت کے ساتھ ٹاپ ٹو پر پہنچی
جج کی فلم بندی اسکینڈل کے بعد ڈیاگو میراڈونا کے قتل کے مقدمے کو کالعدم قرار دے دیا گیا
بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کی صحتیابی کے بعد میدان میں واپسی
رائل چیلنجرز بنگلورو پنجاب کنگز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل فائنل میں داخل
انگلینڈ نے عالمی ریکارڈ بنایا، ون ڈے کرکٹ میں ایسا کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز کا آغاز کل سے
رائل چیلنجرز بنگلورو پنجاب کنگز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل فائنل میں داخل
بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کی صحتیابی کے بعد میدان میں واپسی
جج کی فلم بندی اسکینڈل کے بعد ڈیاگو میراڈونا کے قتل کے مقدمے کو کالعدم قرار دے دیا گیا
دوسرا ٹی 20، بنگلادیش کو 57 رنز سے شکست، میچ اور سیریز پاکستان کے نام