Sports

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ دمبولا میں پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا، پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ اتوار کو دمبولا میں ہی کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی 20 میچ میں باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments