جرمن ماڈل، انفلوئینسر اور گلوکارہ لزلاز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی سے متعلق حالیہ سوشل میڈیا تنازع کے بعد بعض صحافیوں نے انہیں کرکٹر کے خلاف منفی اور جھوٹی باتیں کرنے کے لیے پیسے کی پیشکش کی۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب ویرات کوہلی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لزلاز کی ایک پوسٹ کو لائک کیا گیا جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران لزلاز نے انکشاف کیا ہے کہ مجھ سے مختلف میڈیا اداروں کی جانب سے رابطہ کیا گیا اور کوہلی کے خلاف غلط الزامات لگانے کے بدلے رقم دینے کی پیشکش بھی کی گئی لیکن میں نے اس پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں اور میں کسی بھی صورت محض پیسے یا شہرت کے لیے کرکٹر کی ساکھ کو نقصان نہیں پہنچاؤں گی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے