International

وینزویلا میں سونے کی کان بیٹھ گئی، حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک

وینزویلا میں سونے کی کان بیٹھ گئی، حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک

وینزویلا میں سونے کی کان کے حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کا واقعہ وینز ویلا کے روشیو شہر میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو ورکرز کی جانب سے سیلاب زدہ علاقے میں لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ روشیو شہر کے میئر نے سرکاری طور پر حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments