Sports

ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ، 100 سے زائد چھکے لگا دیے

ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ، 100 سے زائد چھکے لگا دیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے زبردست ریکارڈ بنادیا۔ شہر احمد آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں سنجو سمسن نے 14ویں اوور میں راچین راویندرا کی گیندوں پر تین چھکے لگا کر بھارت کو ایک اور ریکارڈ دلا دیا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت پہلی ٹیم بن گیا ہے جس نے کسی بھی ورلڈ کپ ایڈیشن میں 100 چھکوں کا ہندسہ عبور کیا۔ اب ٹیم کے مجموعی چھکے کی تعداد 102 ہو گئی ہے۔ بھارتی بیٹر سنجو نے 46 گیندوں پر 89 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر شائقین کو محظوظ کیا، لیکن آخرکار وہ ایک فل ٹاس گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments