مبینہ طور پر ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کرکٹرز باقی ٹیم کے ساتھ کولمبو کے ہوٹل میں مقیم تھے۔ دونوں کرکٹرز کو 5 لاکھ سری لنکن روپے کے عوض ذاتی ضمانت پر رہا بھی کردیا گیا ہے۔ کرکٹرز کو رواں ہفتے کے آغاز میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ہوٹل میں خاتون نے کرکٹرز پر الزام لگایا کہ اس کی باتھ روم میں موبائل فون سے ویڈیو بنائی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ ویڈیوز کو کہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ تو نہیں کیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کرکٹرز کو دوبارہ 25 مئی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ نے تاحال کوئی ڈسپلنری ایکشن نہیں لیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے