Sports

نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ نیدرلینڈ نے بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر 7 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر نیدرلینڈ کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کے حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ کرکٹ نیدرلینڈ کے اعلامیے کے مطابق اسکواٹ ایڈورڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم کا پہلا میچ 7 فروری کو پاکستان سے ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments