سری لنکا کے کرکٹر نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی ہے۔ سری لنکن میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 سالہ نوان تھشارا نے ای میل کے ذریعے کرکٹ بورڈ سے معافی مانگی۔کرکٹر نے بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی واپس لینے کا اعلان کیا اور کہا کہ میرا مقصد شفافیت اور انصاف کا حصول تھا۔ نوان تھشارا نے کہا کہ سری لنکا کرکٹ اور حکام کو ہونے والی کسی بھی تکلیف، غلط فہمی یا پریشانی پر دلی معذرت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانونی کارروائی واپس لینے اور معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کےلیے تیار ہوں۔ سری لنکن کرکٹر نے لیگ کےلیے این او سی نہ ملنے پر بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے