Sports

نوواک جوکووچ 400 گرینڈ سلیم جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

نوواک جوکووچ 400 گرینڈ سلیم جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ 400 گرینڈ سلیم جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ 38 سال کے ٹینس اسٹار نوواک جووکوچ نے تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے وہ 400 گرینڈ سلیم میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ ڈچ حریف کو اسٹریٹ سیٹ میں آؤٹ کلاس کرکے پری کوارٹر فائنل میں انٹری دے دی۔ جوکووچ نے بوٹک وین دی کو آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں 6-3، 6-4، اور 7-6 سے شکست دی۔ سرب اسٹار نے میچ کے بعد ریکٹ سے وائلن بجانے کا انداز اپنایا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments