ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے کرکٹ میں دلچسپی کی وجہ ویرات کوہلی کو قرار دے دیا۔ سربیا کے نواک جوکووچ نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے کرکٹ دیکھنے کے لیے متاثر کیا۔ انہوں نے ویرات کوہلی سے دوستی کا انکشاف میڈریڈ میں ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ جی ہاں ویرات میرے دوست ہیں، بلاشبہ میں ان سے متاثر ہوں، ان کی عزت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ویرات کوہلی کی وجہ سے ہی میں نے کرکٹ میں دلچسپی لینا شروع کی، ہمارا ایک دوسرے سے رابطہ رہتا ہے، ویرات کی وجہ سے کرکٹ میں دلچسپی بڑھی ہے۔ نواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ اگر میں بھارت جاتا ہوں تو ممکن ہے کہ میں اور ویرات کوہلی اکٹھے تھوڑی کرکٹ اور تھوڑی ٹینس کھیلیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے