شیوم دوبے کی آل راؤنڈ کارکردگی کی مدد سے ہندستان نے ہالینڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر اپنی فاتحانہ مہم جاری رکھی۔ کولمبو میں بدھ کو کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 36ویں گروپ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہندستانی ٹیم نے 20 اوورز میں چھ وکٹ پر 193 رنز بنائے۔ جواب میں ہالینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 176 رنز بنا سکی۔ بھارت کی جانب سے ورون چکرورتی نے تین اور شیوم دوبے نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ جسپریت بمراہ اور ہاردک پانڈیا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی