شوبھندو اور یوگی کی سیکوریٹی کو لےکر نازیہ کوتشویش
بنگال کے وزیراعلیٰ شوبھندو ادھیکاری پاکستانی دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی نگرانی کے دائرے میں ہیں۔ بی جے پی کی خاتون رہنما نازیہ الٰہی خان کا دعویٰ ہے کہ دونوں کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں بی جے پی کی مذکورہ خاتون رہنما نے پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے رجوع کیا ہے۔
شوبھندو اور یوگی کی سیکوریٹی کو لےکر نازیہ کوتشویش...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments