Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

ماجد انصاری گرفتار، امہرسٹ اسٹریٹ تھانے میں کنال گھوش، باہر بی جے پی کا احتجاج! علاقے میں کشیدگی

Admin
By Admin
Oct 23, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

ماجد انصاری گرفتار، امہرسٹ اسٹریٹ تھانے میں کنال گھوش، باہر بی جے پی کا احتجاج! علاقے میں کشیدگی
ماجد انصاری گرفتار، امہرسٹ اسٹریٹ تھانے میں کنال گھوش، باہر بی جے پی کا احتجاج! علاقے میں کشیدگی — October 23, 2026
ماجد انصاری گرفتار، امہرسٹ اسٹریٹ تھانے میں کنال گھوش، باہر بی جے پی کا احتجاج! علاقے میں کشیدگی
پولیس نے ترنمول کانگریس کے رہنماماجد انصاری کو گرفتار کر لیا ہے۔ جمعہ کو امہرسٹ اسٹریٹ تھانے کی پولیس نے انہیں حراست میں لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ انصاری کو 2023 کے ایک پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تاہم، گرفتار رہنما کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
اس واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے بیلیا گھاٹا کے ایم ایل اے کنال گھوش تھانے کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ چورباگان واقعے پر سوال اٹھانے والوں، خصوصاً ترنمول کے رہنماو¿ں اور کارکنوں کو نشانہ بنا کر گرفتار کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب، بی جے پی کے کارکنوں اور حامیوں نے بھی جوابی احتجاج کیا۔ ان کا الزام ہے کہ کنال گھوش ملک دشمن عناصر کو بچانے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کنال گھوش کو تھانے سے ہٹایا جائے۔اس واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ہے۔

ماجد انصاری گرفتار، امہرسٹ اسٹریٹ تھانے میں کنال گھوش، باہر بی جے پی کا احتجاج! علاقے میں کشیدگی...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn